Saturday 7 February 2015

Urdu Text Design in Coreldraw

وہ حضرات جو سوشل میڈیا پر اپنا کوئی بھی پیغام بطور "پوسٹ"اپلوڈ کرنا چاہتے ہوں لیکن پوسٹ ڈیزائن کرنا نہیں جانتے وہ حضرات باآسانی اس ویڈیوں ٹیٹوریل کی مدد سے نت نئے ، دیدہ زیب پوسٹس ڈیزائن کر سکتے ہیں،صرف چند منٹوں میں  ۔۔۔۔۔۔۔

how to Pumplhet making in coreldraw



اس ویڈیوں میں اردوں پمفلٹ ڈیزائن کرنا سکھایا گیا ہے ،جس میں پرنٹنگ کی کچھ تکنیکی مسائل کو بھی اجاگر کیا گیا ہے

Wednesday 5 November 2014

CorelDRAW X7 for beginners Power Trace


  1. اس ویڈیوں ٹیٹوریل کی مدد سے انٹرنیٹ پر موجود خطاطی کےخوبصورت نمونوں،فلورال ڈیزائن اور اپنے  من پسند کسی بھی بارڈر ڈیزائن کو نہایت آسانی سے"ٹریس لائن آرٹ"کے ذریعے وکٹر فارمیٹ میں تبدیل کریں ۔